رسائی میں معاونت
اپنے تعلقات کے بارے میں کسی ایسے شخص سے بات کریں جس پر آپ کو اعتماد ہو۔ اس کے بعد آپ غور کر سکتے/سکتی ہیں کہ آپ کے لیے کیا بہتر ہے۔
Talk to someone you trust about your relationship. Then you can consider what is best for you.
صرف یوکے میں معاونت
ہنگامی صورت حال میں 999 پر کال کریں۔ برہ کرم معاونت کے لیے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل مثلاً اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
In an emergency please call 999. Please reach out to a healthcare professional such as your doctor for support.